
۔۔۔۔۔
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے نجف اشرف میں حضرت امام خمینی (رہ) کے گھر کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔ نجف اشرف میں حضرت امام خمینی (رہ) کا تاریخی گھر سخت اور دشوار ایام کی یاد دلاتا ہے۔

۔۔۔۔۔
/169