11 مارچ 2019 - 19:32
وزیر خارجہ ظریف کی جنرل قاسم سلیمانی کو تمغہ ذوالفقار حاصل کرنے پر مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کورہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے تمغہ ذوالفقاراہداء کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کورہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے تمغہ ذوالفقاراہداء کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

ایرانی وزير خارجہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی نے خطے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم اور بنیادی کردار ادا کیا ۔ انھوں نے کہا کہ علاقائی ممالک کے رہنما خطے کو باثبات بنانے کے سلسلے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔

.......

/169