11 مارچ 2019 - 18:06
تصویری رپورٹ/ اصغریہ علم و عمل تحریک کی جانب سے دین شناسی سیمینار کا انعقاد

ابنا؛ اصغريه علم و عمل تحریک پاکستان کے زیر اہتمام ڈویژن دادو کی طرف سے دین شناسی تحریک کے حوالے سے دین شناسی سیمینارز کا انعقاد کیا گیا، جس کے تحت لاڑکانہ سٹی، کے این شاہ، سیتا سٹی اور میہڑ سٹی میں پروگرامز ترتیب دئے گئے۔