اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے ایک سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے علاقہ باغوز سے حال ہی میں جو دہشت گرد خارج ہوئے ہیں انھوں نے ابو بکر بغدادی سے اپنی بیعت توڑ دی ہے۔
اطلاعات کے مطابق چچن سے متعلق ایک داعشی کمانڈر ابو محمد نے کہا ہے کہ ابو بکر بغدادی اپنے ساتھی دہشت گردوں چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں۔ اس نے کہا داعش دہشت گردوں کو شام کے علاقہ باغوز میں ذلت آمیز شکست ہوئی ہے جس کی بنا پر داعش دہشت گردوں کے حوصلے بہت ہی پست ہوگئے ہیں۔
.......
/169