2 مارچ 2019 - 20:16
تصویریں/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات

ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے جمعرات کو بغداد میں عراقی وزیر اعظم عادل عبد المہدی سے ملاقات اور گفتگو کی انہوں نے اس ملاقات میں کہا کہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ میں رکنیت میرے لیے باعث فخر ہے۔