27 فروری 2019 - 18:27
برطانیہ کا پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

برطانیہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتیہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتیہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں برطانیہ مستقل طور پر پاکستان اور بھارت سے رابطے میں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ علاقائی استحکام کے لئے دونوں ملک بات چیت اور سفارتی حل کی جانب قدم بڑھائیں۔

.......

/169