27 فروری 2019 - 17:52
ترکی نے پاکستان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا

ترکی نے بھارتی اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی میں پاکستان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی نے بھارتی اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی میں پاکستان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا ہے۔

ترک وزیر خارجہ مولود چآوش اوغلو نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ترکی پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

.......

/169