26 فروری 2019 - 14:22
سعودی عرب کے بادشاہ اور عراقی صدر کی شرم الشیخ اجلاس کے ضمن میں ملاقات

مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں عربی اور یورپی ممالک کے سربراہی اجلاس کے ضمن میں سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور عراقی صدر برہم صالح نے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں عربی اور یورپی ممالک کے سربراہی اجلاس کے ضمن میں سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور عراقی صدر برہم صالح نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے ، علاقائي امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169