26 فروری 2019 - 14:17
ابوبکر البغدادی کو امریکہ تحفظ فراہم کررہا ہے : عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے

عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے کا کہنا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ابو بکر بغدادی کو امریکہ تحفظ فراہم کررہا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے حسن سالم کا کہنا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ابو بکر بغدادی کو امریکہ تحفظ فراہم کررہا ہے۔

اس نے کہا کہ ابو بکر بغدادی اس وقت عراق کے مغربی صحراء میں ہے اور امریکہ اس کی حفاظت کررہا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169