20 فروری 2019 - 14:16
تصویری رپورٹ/آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی مرقد امام خمینی (رہ) میں حاضری

ابنا: بحرین کی مذہبی رہنما اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے رکن آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی (رہ) کے مرقد مطہر میں حاضری دے کر آپ کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور اسلامی انقلاب کے تئیں اپنا خراج عقیدت پیش کیا۔