17 فروری 2019 - 17:33
تصویری رپورٹ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 48 واں سالانہ مرکزی فھم قرآن کنونشن

ابنا: اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کی 48 واں سالانہ مرکزی فھم قرآن کنونشن بھٹ شاھ میں منعقد ہوا جس میں سندھ بھر سے طلبہ کثیر تعداد میں شریک ہوئے ہیں۔