17 فروری 2019 - 11:44
News ID: 929449
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شہر اصفہان میں دہشتگردانہ حملے میں شہدا کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ان شہدا کا تعلق اصفہان کی امام حسین (ع) 14 ڈیویژن سے تھا۔