اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہے کہ دوحہ میں داعش کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوگا۔ قطری وویر خآرجہ نے کہا کہ اس اجلاس میں داعش کے بہیمانہ جرائم کو روکنے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ اس نے کہا کہ داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے علاقائي اور عالمی سطح پر تعاون بہت ضروری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169