اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر امیر عبداللہیان نے عراق کے اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اطلاعات کے مطابق امیر عبداللہیان نے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی سے بھی ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی اسپیکر کے مشیر نے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر کو ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا دورہ ایران کا دعوتنامہ بھی پیش کیا ہے۔
.......
/169