4 فروری 2019 - 11:23
لیبیا کے سابق ڈکٹیٹر اور معدوم رہنما معمر قذافی کے معروف جنرل کا انتقال

لیبیا کے سابق ڈکٹیٹر اور معدوم رہنما معمر قذافی کے ایک معروف جنرل کا طرابلس میں انتقال ہوگيا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کے سابق ڈکٹیٹر اور معدوم رہنما معمر قذافی کے ایک معروف جنرل کا طرابلس میں انتقال ہوگيا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ڈکٹیٹر معمر قذافی کے دور اقتدار میں جنرل الشیبانی عبدالسلام لیبیا کے معروف جنرلوں میں شامل تھے جن کا آج طرابلس میں انتقال ہوگيا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169