https://ur.abna24.com/x9T8D31 جنوری 2019 - 12:34 News ID 927110 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ: امام خمینی (رہ) ایئر پورٹ پر مرضیہ ہاشمی کا والہانہ استقبال 31 جنوری 2019 - 12:34 News ID: 927110 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی امریکہ سے آزاد ہوکر تہران پہنچ گئی ہیں جن کا حضرت امام خمینی (رہ) ايئر پورٹ پر عوام کے مختلف طبقات نے والہانہ استقبال کیا۔