اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی میگزین فارن پالیسی نے دنیا کے 100 ممتاز مفکرین کی فہرست میں ایرانی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو دس ممتاز مفکرین اور ماہرین کی فہرست میں قراردیا ہے۔
فارن پالیسی کی رپورٹ کے مطابق اس نے دنیا کے 100 مفکرین اور ماہرین کی فہرست کو دس گروہوں میں تقسیم کیا اور دس گروہوں میں سے 10 ممتاز ماہرین کو منتخب کیا اور ان دس ممتاز مفکرین اور ماہرین میں ایرانی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی بھی شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169