10 جنوری 2019 - 11:26
 داعش کے راکٹ حملے میں برطانیہ کے پانچ فوجی ہلاک

شام کے صوبہ دیر الزور میں برطانیہ کے پانچ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ دیر الزور میں داعش کے راکٹ حملے میں برطانیہ کے پانچ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسپوٹنک ذرائ‏ کے مطابق اخبار الوطن نے مقامی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دیر الزور کے گاؤں الشعفہ میں 5 برطانوی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

.......

/169