9 جنوری 2019 - 15:35
وزير خارجہ کی ہندوستانی وزير خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف ہندوستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ہندوستانی وزير خارجہ سشما سوراج سےملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف ہندوستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ہندوستانی وزير خارجہ سشما سوراج سےملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ نے ہندوستان کے وزير حمل و نقل سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔

.......

/169