29 دسمبر 2018 - 15:46
تصویری رپورٹ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کی 4روزہ نصابی ورکشاپ‎

ابنا: اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے 4 روزہ نصابی ورکشاپ سکرنڈ سٹی میں جاری ہے، جس میں تنظیم کے منتخب ممبران شریک ہیں، ورکشاپ میں فقہی احکام، تجوید، توضیع المثال، تقلید، خمس، اسلامی اور اخلاقی تعلیمات پہ فکری دورس جاری ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲