اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے ایک بےنظیر دفاعی کارروائی میں صوبہ الجوف میں کئی درجن سعودی اتحادی فوجیوں کو ہلاک اور زخمیدیا ہے۔
یمنی فورسز نے اس کامیاب آپریشن میں کئی سعودی فوجی کمانڈروں اور متعدد سپاہیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
یمنی مسلح فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جارح فوج کے دو درجن سے زائد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے جن میں بعض فوجی کماںڈر بھی شامل ہیں۔
.......
/169