اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آیت اللہ العظمی سیستانی نے آیت اللہ شاہرودی کے بیٹے کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں ان کے والد بزرگوار کی وفات پر ان کو اور آیت اللہ شاہرودی کے اہل خانہ اہل خانہ کو تعزیت پیش کی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
اپنے تعزیتی پیغام میں آیت اللہ العظمی سیستانی نے آیت اللہ شاہرودی کے لواحقین، حوزہ علمیہ قم اور ان کے عقیدت مندوں کو بھی تعزیت پیش کی اور بلندی درجات اور جوار معصومین میں مقام قرار پانے کی تمنا کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲