19 دسمبر 2018 - 11:36
تصویری رپورٹ: جنیوا میں روس، ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ کے نمائندے ڈیمیسٹورا ، ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف، روس کے وزیر خارجہ لاوروف ، ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اوغلو کے درمیان شام کے بارے میں 4 فریقی اجلاس منعقد ہوا۔