14 دسمبر 2018 - 14:24
 یمنی فوج نے اینٹی ايئر کرافٹ کے ذریعہ سعودی عرب کے ایک جاسوس طیارے کو تباہ کردیا

یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جارج فوج کے ایک جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جارج فوج کے ایک جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔

یمنی فوج کے مطابق یمنی فوج نے اینٹی ايئر کرافٹ کے ذریعہ سعودی عرب کے ایک جاسوس طیارے کو تباہ کردیا ہے۔ یمنی فوج نے اس ماہ کے اوائل میں بھی سعودی عرب کے دو جاسوس طیاروں کو سرنگوں کردیا تھا۔

.....

/169