12 دسمبر 2018 - 07:54
News ID: 920266
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق آٹھ سالہ دفاع مقدس کے 72 شہیدوں کے پیکر شلمچہ سرحد سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔جہاں خوزستان کے عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔