اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج صبح دفاع مقدس اور مدافع حرم بعض شہیدوں کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔
اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہیدوں اور ان کے اہلخانہ کی جانفشانیوں اور قربانیوں کی عظمت کو اجاگر کیا۔
.......
/169