اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان ، تہران میں اسلامی ممالک کے سفراء ، عوام کے مختلف طبقات اور تہران میں 32 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمانوں نے ملاقات کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں اسلامی ممالک اور امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور یکجہتی پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: مسلمان باہمی اتحاد کے ساتھ، اسلام کو درپیش چیلنجوں کا مقالبلہ کرسکتے ہیں۔
.......
/169