8 نومبر 2018 - 19:41
News ID: 915840
ابنا: کشمیر کے شہر کرگل میں امام خمینی (رہ) میمورل ٹرسٹ کے زیر اہتمام رسول خدا (ص) کے یوم وصال پر جلوس عزا کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔