3 نومبر 2018 - 10:07
رہبر انقلاب اسلامی سے بعض مدارس اور یونیورسٹیوں کے طلباء کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے 13 آبان عالمی سامراجی طاقتوں کے ساتھ مقابلہ کے دن کی مناسبت سے بعض مدارس اور یونیورسٹیوں کے طلباء نے ملاقات کی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے 13 آبان عالمی سامراجی طاقتوں سےمقابلہ کرنے کے دن کی مناسبت سے بعض اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء نے ملاقات کی۔

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس ملاقات میں عالمی سامراجی طاقتوں کی طرف سے ایران کے ساتھ عداوت اور دشمنی کے علل و اسباب پر روشنی ڈالی۔ ہونے والی ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔

۔۔۔۔۔

/169