اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد نقوی نے کہا امن و امان کی بگڑتی صورتحال افسوسناک ہے حکومت عوامی تحفظ یقینی بنائے۔
خیال رہے کہ ایک بار پھر مملکت خدا داد کے ازلی دشمن ملک کو خاک وخون میں غلطاں کرنے کے لئے کمر بستہ ہوگئے ہیں۔ تمام سیاسی اور سماجی شخصیات نے مولانا سمیع الحق کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲