اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی، اسد عمر، خسرو بختیار شیخ رشید اور عبدالرزاق داﺅد اور وزیراعلیٰ بلوچستان بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کل بیجنگ میں چینی ہم منصب سے ملاقات کریں گے اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169