14 اکتوبر 2018 - 12:44
تصویری رپورٹ: یمن کے عام شہریوں پر سعودی اتحاد کا قہر

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد میں شامل اماراتی طیاروں نے صوبۂ الحدیدہ میں دربدر ہو جانے والے یمنی شہریوں کی ایک وین پر بمباری کر دی جس کے نتییجہ میں کم از کم دس شہید اور ۲۰ دیگر زخمی ہوگئے۔