اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترک پولیس نے ایک کارروائی کے دوران داعش کے دہشت گرد تنظیم کے 7 اعلی غیر ملکی ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق گرفتار ہونے والے داعش دہشت گرد تنظیم کے اعلی ارکان کا تعلق روس، شام اور مصر سے بتیا جاتا ہے۔
.......
/169