10 اکتوبر 2018 - 10:52
ترکی میں ایرانی اسپیکر سے قطری پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

ترکی میں یوریشیا یونین کے تیسرے بین الاقوامی اجلاس کے ضمن میں قطر کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی میں یوریشیا یونین کے تیسرے بین الاقوامی اجلاس کے ضمن میں قطر کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اورعالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169