اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل وزیر تعلیم نفتالی بنت نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔

اس نے کہا کہ غزہ کی سرحد پر جو کچھ رونما ہورہا ہے اس کے پیچھے اسرائیلی وزير جنگ لیبر من کا ہاتھ ہے۔ نفتالی بنت نے کہا کہ غزہ کے پڑوس میں یہودی بستیوں کی نسبت لیبر من کی کوئی توجہ نہیں۔
.......
/169