اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نکلای پیتروشف افغانستان کے بارے میں تبادلہ خیال کے لئے 26 ستمبر کو ایران کا دورہ کریں گے۔
روس کی اعلی قومی سلامتی کونسل کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایران میں افغانستان کے بارے میں چند فریقی اجلاس میں روس کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری بھی شرکت کریں گے۔
.......
/169