13 ستمبر 2018 - 13:41
یمن کی سرحد پر سعودی عرب کا ایک اور دہشتگرد فوجی ہلاک

سعودی عرب کے ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے یمن سرحد پر سعودی عرب کے ایک فوجی کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے یمن سرحد پر سعودی عرب کے ایک فوجی کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب نے گذشتہ تین سال سے یمن پر جنگ مسلط کررکھی ہے اس جنگ میں سعودی عرب کو امریکہ سمیت دس ممالک کی حمایت حاصل ہے۔ سعودی عرب نے اب تک 14 ہزار یمنی شہریوں کو شہید اور 20 ہزآر سے زائد کو زخمی کردیا ہے۔

.......

/169