12 ستمبر 2018 - 12:49
علامہ راجہ ناصرعباس کا نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت

سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیاہے.

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق، علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہاہے کہ بیگم کلثوم نوازکی وفات پر شریف خاندان کوتعزیت پیش کرتے ہیں_

انہوں نے کہاہے کہ اللہ تعالیٰ دکھ کی اس گھڑی میں شریف خاندان کو صبرجمیل عطا فرمائے اورمرحومہ کی مغفرت فرمائے۔

.......

/169