اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران، افغانستان اور ہندوستان کے نائب وزراء خآرجہ کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا جس میں باہمی اقتصادی امور کے فروغ ، منشیات اور دہشت گردی کے خلاف تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق اس اجلاس میں اقتصادی شعبہ میں تعاون ، دہشت گردی کے خاتمہ کے سلسلے میں اقدامات اور منشیات کی روک تھام کے سلسلے میں اقدامات پر غور کیا گيا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169