12 ستمبر 2018 - 09:42
چين اور روس کا باہمی تجارتی معاملات میں ڈالر کی جگہ قومی کرنسی کےاستعمال کا فیصلہ

روس کے صدر پوتین نے کہا کہ روس اور چین نے باہمی تجارتی معاملات میں ڈالر کی جگہ دونوں ممالک کی قومی کرنسی سے استفادہ کا فیصلہ کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر پوتین نے کہا کہ روس اور چین نے باہمی تجارتی معاملات میں ڈالر کی جگہ دونوں ممالک کی قومی کرنسی سے استفادہ کا فیصلہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق روس کے صدر پوتین نے چينی صدر شی جینپینگ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روس اور چین نے اقتصادی اور تجارتی معاملات میں ڈالر کی جگہ روبل اور یوآن سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169