اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق خبرگان رہبری کونسل کے پانچویں مرحلے کے پانچویں اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے یہ اجلاس ایرانی پارلیمنٹ کی قدیمی عمارت میں شروع ہوا ہے۔ اس اجلاس میں ملکی اور علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور آیت اللہ جنتی کے خطاب کے بعد خبرگان رہبری کونسل کےکمیشنوں کا انتخاب بھی کیا جائے گا۔
.......
/169