27 اگست 2018 - 11:56
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے ہی ملک کے جھنڈے میں بھرا غلط رنگ

امریکی صدرٹرمپ امریکی جھنڈے کے رنگ ہی بھول گئے، ان کی اس حماقت پر انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کا جھنڈا دنیا کے سب سے آسانی سے پہچاننے والے جھنڈوں میں سے ایک جھنڈا ہے ، اس کو امریکہ کی اولڈ گلوری کا رتبہ بھی حاصل ہے لیکن امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یہ یاد نہیں رہا کہ ان کے ملک کے جھنڈے میں صرف سفید اور لال رنگ کی پٹیاں ہی شامل نہیں ہیں بلکہ نیلے رنگ کے اندر 50 سفید رنگ کے تارے بھی ہوتے ہیں ۔

.......

/169