21 اگست 2018 - 09:19
صدر بشار اسد نے دمشق کی الروضہ مسجد میں نماز عید ادا کی + تصویر

شام کے صدر بشار اسد نے دارالحکومت دمشق کی الروضہ جامع مسجد میں حاضر ہو کر نماز عید الاضحی ادا کی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے دارالحکومت دمشق کی الروضہ جامع مسجد میں حاضر ہو کر نماز عید الاضحی ادا کی۔

اطلاعات کے مطابق اس موقع پر شامی حکومت کے دیگر اعلی حکام بھی شامی صدر بشار اسد کے ہمراہ تھے۔

.......

/169