اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں امریکی سفارتخانہ پر فائرنگ کی گئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق فائرنگ سفید رنگ کی ایک گاڑی کے اندر سے کی گئی ہے مسلح افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں امریکی سفارتخانہ پر فائرنگ کی گئی ہے۔