18 اگست 2018 - 17:27
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی عمران خان کو مبارکباد

اقوام متحدہ کے کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوترس نے پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر عمران خان کو مبارکباد پیش کی ہے

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوترس نے پاکستان کے 22ویں وزیراعظم کے منصب پر فائز ہونے پر عمران خان کو مبارکباد پیش کی ہے۔

سکریٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوترس نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قیام امن میں اقوام متحدہ کے ساتھ تعاون کے لیے پاکستان کے بھرپور کردار کی امید کرتے ہیں۔

......

/169