اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ شام کو تباہ کرنے کے لئے بعض عربی ممالک نے دہشت گردوں کو 137 ارب ڈالر مدد فراہم کی۔ فیصل مقداد نے کہا کہ شام نے اپنے عوام کی مدد نیز روس اور ایران کی مدد سے ، امریکہ، اسرائیل ، سعودی عرب اور بعض دیگر عرب ممالک کی شام کے بارے میں گھناؤنی سازشوں کو ناکام بنادیا۔
.......
/169