11 اگست 2018 - 13:16
چين کی وزارت خارجہ: ایران اور چين کے تجارتی تعلقات کسی اور ملک کے نقصان میں نہیں ہیں

چين کی وزارت خارجہ نے ایران اور چین کے درمیان تجارتی تعلقات کو جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور چين کے تجارتی تعلقات کسی اور ملک کے نقصان میں نہیں ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق چين کی وزارت خارجہ نے ایران اور چین کے درمیان تجارتی تعلقات کو جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور چين کے تجارتی تعلقات کسی اور ملک کے نقصان میں نہیں ہیں۔
چينی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور ایران کے درمیان تجارتی تعلقات طویل عرصہ پر محیط ہیں اور ایران و چین کے باہمی تعلقات کسی اور ملک کے خلاف نہیں ہیں۔

.......

/169