اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ الجوف میں سعودی عرب کی جارح فوج کے ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔ ادھر یمنی فورسز نے السوداء علاقہ مين سعودی عرب کے کرائے کے فوجویں کے ایک اجتماع کو راکٹوں سے نشانہ بنا کر متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
.....
/169