16 جولائی 2018 - 13:24
یمن پرسعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائي حملوں کا سلسلہ جاری / 5 افراد شہید متعدد زخمی

یمن پرسعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائي حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ الجوف میں شادی کی تقریب پر سعودی عرب کے ہوائی حملے میں 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن پرسعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائي حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ الجوف میں شادی کی تقریب پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے میں 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق صوبہ الجوف کے شہر حزم میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شادی کی ایک تقریب پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 5 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

.......

/169