5 جولائی 2018 - 10:57
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سوئیزرلینڈ اور آسٹریا کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سوئیزرلینڈ اور آسٹریا کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سوئیزرلینڈ اور آسٹریا کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ صدر حسن روحانی نے اس سفر میں سوئیزرلینڈ کے صدر اور آسٹریا کے صدر کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائۂ پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر حسن روحانی نے اس سفر میں سوئیزرلینڈ کے ساتھ تین جبکہ آسٹریا کے ساتھ 4 معاہدون پر دستخط کئے۔

۔۔۔۔۔

/169